ہالہ کے کاشی سازوں کا شاندار فن

ہالہ کے کاشی سازوں کا شاندار فن
کاشی مصنوعات کی پاکستان کے دیگر شہروں سمیت بیرونِ ملک برآمد کے ذریعے زرِ مبادلہ کمانے کے لئے اس صنعت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے نہ صرف ملک کا نام روشن ہوگا بلکہ ہمارے ہنرمند افراد کو بہتر ذریعہ معاش بھی نصیب ہو سکے گا۔