Get Alerts

آڈیو لیکس کیس میں بندیال بنچ، اپیل قانون | شاہ محمود کی رہائی | عمران امریکہ سے مدد چاہتے ہیں۔

آڈیو لیکس کیس میں بندیال بنچ، اپیل قانون | شاہ محمود کی رہائی | عمران امریکہ سے مدد چاہتے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کو پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹر تحریک انصاف کے چھوڑنے والوں کو ووٹ نہیں دے گا، اس وقت تحریک انصاف تین حصوں میں ٹوٹتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ شاہ فرمان اور پرویز خٹک ہوسکتا وہ کے پی میں لیڈ کررہے ہوں، عامر غوری

عمران خان کے ٹائیگرز اور سب سے با اعتماد لوگ تو پہلی فرصت میں انہیں چھوڑ کرچلے گئے، یہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ 9 مئی کا واقعہ پورانا ہوگیا میں انہیں کہتا ہوں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، حسن ایوب خان

حکومت کو ندیم افضل چن کے والد کو گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی اتنے بھونڈے انداز میں، اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کی پرواہ نہیں ہے تو دنیا کی تو پرواہ کریں آپ جو بھی کررہے ہیں دنیا اس کو دیکھ رہی ہے، اویس بابر