کیا حکومت نے وزیر اعظم پر اعتماد کرنے والے اراکین کی تعداد 178 بتائی ہے وہ غلط ہے؟؟ جانیے آصف بشیر چوہدری سے
وزیر اعظم ہمیں تو کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے لیکن وہ سینیٹ کی ایک شکست پر گھبرا گئے ہیں۔ رضا رومی کی خبر سے آگے میں گفتگو
وزیر اعظم نے اگر اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے تو اب اپوزیشن 6 ماہ کے لیے تحریک عدم اعتماد نہیں لا سکتی یہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں جنہیں آئین کا کچھ پتہ نہیں۔ آئین میں ایسی کوئی شق نہیں۔ مرتضی' سولنگی ک تجزیہ
میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت ہی بری سیاسی چال تھی۔ انہوں نے اپنی کمزوری اپوزیشن کو ظاہر کر دی کہ وہ نمبرز پورے کرنے میں مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ پھر پی ٹی آئی والے ٹرینڈ چلاتے ہیں کہ نانی بھاگ جائے گی۔ بھائی یہ سیاست ہے آج نانی بھاگ جائے گی تو کل نانا بھاگ جائے گا۔ مزمل سہروردی کی گفتگو