Get Alerts

خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی

خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی



خاصہ داروں کو گذشتہ دس ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں، جس کے باعث پولیو کی ٹیمیں خطرات سے دو چار ہو سکتی ہیں جن کے تحفظ کی ذمہ داری ان کے کاندھوں پر رہی ہے۔ صوبائی حکومت کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔ ایسا کون سا مسئلہ ہے کمپیوٹر میں جو دس ماہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا اور سینکڑوں خاندانوں کو رقم ادا نہیں کی جا رہی؟