شیئر کریں: عاصم سے ملئے جو لیاری سے تعلق رکھنے والا ایک باصلاحیت میک اپ آرٹسٹ ہے۔ وہ روزمرہ کے استعمال میں آنے والی کاسمیٹکس اور دیگر اشیا کی وسیع اقسام سے کچھ حیرت انگیز SFX میک اپ تخلیق کرتا ہے۔ ٹیگز: آرٹ, پیک اپ, عاصم, فلم, میک اپ آرٹسٹ شیئر کریں: نیا دور