Get Alerts

چینی شہر ووہان میں کرونا وائرس سے متعلق بننے والی فحش ویڈیو مقبول

چینی شہر ووہان میں کرونا وائرس سے متعلق بننے والی فحش ویڈیو مقبول
کرونا وائرس سے دنیا سہم چکی ہے اپنی رونقیں گنوا چکی ہے تاہم انسانی سرشت پر شیطانی غلبہ ہے کہ اسے اس نازک وقت میں بھی اخلاق باختہ حرکات پر مجبور کئے ہوئے ہے۔ کہیں پر  کرونا کے موضوع پر فحش حرکات کھلے عام کی جارہی رہیں تو کہیں آن لائن پورن ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔ ایسا ہی واقعہ اب اس چینی شہر ووہان سے سامنے آیا ہے جہاں سے اس موذی وبا نے پھیل کر پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

مبینہ طور پر ووہان میں بنی ایک فحش ویڈیو تمام پورن ویب سائٹس پر مقبول ہو رہی ہے اور تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کو ڈرامائی انداز سے فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مبینہ اہلکار کسی کی تلاش میں رات کے اندھیرے میں بھاگ رہا ہے جب کہ اسکو واکی ٹاکی پر انگریزی میں ہدایات مل رہی ہیں۔ وہ کسی کی تلاش میں ہے۔ ایسے میں وہ ایک کمپاونڈ کے عقبی حصے تک پہنچتا ہے جہاں پر اسرار روشنی ہے اور دور سے اسے ایک سفید اور سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون نظر آتی ہے اور اس پر جنسی طور حملہ آوار ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد  ویڈیو میں جنسی مناظر شامل ہیں جن میں ہیجان اور تشدد کوبھی دیکھایا گیا ہے۔ 

https://www.youtube.com/watch?time_continue=142&v=TjUp79CyC6c&feature=emb_title

بین الاقوامی جریدے دی وائس پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو اب تک 6 کروڑ لوگ دیکھ چکے ہیں جب کہ اسے دو کروڑ کے قریب افراد نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ اسے عالمی وبا کے اس دور کی سب سے مقبول ترین ویڈیو کہا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ فحش مواد دکھانے والی ویب سائٹس نے کرونا کی وبا کے بعد سے اپنی ویب سائٹس میں کرونا کی علیحدہ سے کیٹگریز بنا دی ہیں جن میں اب تک سینکڑوں فحش ویڈیوز اپلوڈ کر دی گئیں ہیں۔ ان ویڈیوز کو اکثر قرنطینہ میں موجود افراد اپنی جنسی اختلاط کے مناظر کو فلما کر اپلوڈ کرتے ہیں۔
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0