پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی
2016 کے ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی آبادی میں یومیہ دس ہزار نفوس کا اضافہ ہوتا ہے. اگر اس وقت بھی کامیاب پالیسی نافذ کر دی جائے تو بھی آبادی میں اضافہ کنٹرول کرنے میں تین عشرے لگ جائیں گے۔ آبادی میں اضافہ پاکستان کے لئے کسی ٹائم بم سے کم نہیں۔