Get Alerts

چین میں بلیک ڈیتھ نامی طاعون کی وبا کا الرٹ جاری: جانوروں سے رابطے میں آنے پر پابندی

چین میں بلیک ڈیتھ نامی طاعون کی وبا کا الرٹ جاری: جانوروں سے رابطے میں آنے پر پابندی
چین میں اندرون منگولیا کے شہر میں طاعون کی وبا پھیلنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہ الرٹ تین مریض سامنے آنے پر جاری کیا گیا ہے۔ حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ جانوروں سے رابطے میں مت آئیں اور کسی بھی ایسے بخار جس کی وجہ معلوم نہ ہو اس کے بارے لازمی اطلاع دیں۔

چین میں طاعون کے کے 2 مریض دارالحکومت بیجنگ میں بھی پائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ طاعون نے 14 وہیں صدی میں 20 کروڑ افراد کی جان لی تھی جبکہ آنے والی صدیوں میں بھی ایک کروڑ کے قریب افراد اس وبا کی بھینٹ چڑھے۔

نمونیہ کا سبب بننے والے طاعون کے بارے میں ڈبلیو ایچ و کا کہنا ہے کہ وہ وبا کی شکل میں ایک سے دوسرے شخص تک پھیل سکتا ہے۔