ٹوئٹر پر طویل تھریڈ لکھتے ہوئے ایان علی نے حقیقت ٹی وی کی ایک پوسٹ شئیر کی جس میں ایان علی اور عمران ریاض خان کی گرفتاری کا موازنہ کیا گیا تھا اور لکھا تھا کہ 'ایک نہیں دو پاکستان۔'
ایک نہیں دو پاکستان pic.twitter.com/jDTwG7G27A
— Haqeeqat TV (@Haqeeqat_TV) July 6, 2022
اس پر ایان علی نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے"
جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان
ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے✌?
اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا
جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے /1 https://t.co/Sp8JmWGhX9 pic.twitter.com/Oi9EkobNjy
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایان علی نے مزید کہا کہ "حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے، یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے، اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے، ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں۔ "
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے
اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے
ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں /2 pic.twitter.com/bMG78u4Gna
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
انہوں نے مزید کہا ہے "اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا، کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے، آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے ، آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟ یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟"
اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا
کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے ?
آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے ??♀️
آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟
یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟ /3 pic.twitter.com/8Azu8oosu8
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
امریکی سازش کے بیانیے پر ایان علی نے کہا کہ "کل تک تو یہ امریکی سازش امریکی سازش کا راگ الاپتے نہیں تھکتے تھے، آج امریکہ کو بھی خط لکھوا دیا کہ خدا کا واسطہ ہے مجھے بچاؤ، اب امریکہ کے پاؤوں پڑنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی، کوئی غلامی محسوس نہیں ہوتی، کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا کہ یہ امریکی مدد مداخلت یا سازش کہلائے گی۔"
کل تک تو یہ امریکی سازش امریکی سازش کا راگ الاپتے نہیں تھکتے تھے
آج امریکہ کو بھی خط لکھوا دیا کہ خدا کا واسطہ ہے مجھے بچاؤ
اب امریکہ کے پاؤوں پڑنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی، کوئی غلامی محسوس نہیں ہوتی، کوئی ڈر محسوس نہیں ہوتا کہ یہ امریکی مدد مداخلت یا سازش کہلائے گی ? /4 pic.twitter.com/ARGP8yBtZw
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ماڈل ایان نے کہا کہ "کل تک تو این جی اوز سی آئی اے کی فرنٹ کمپنیز دکھائی دیتی تھیں، اب این جی اوز سے بھے اپنے حق میں بیان دغوا دیے
اب ان کی حمایت حاصل کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی؟ یہ نہیں سوچا کہ کہ ان کی حمایت مجھے بھی سی آئی اے کا ایجنٹ بنا دے گی جیسے بیچاری گلالئی اسماعیل بنی تھی۔
کل تک تو این جی اوز سی آئی اے کی فرنٹ کمپنیز دکھائی دیتی تھیں
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
اب این جی اوز سے بھے اپنے حق میں بیان دغوا دیے
اب ان کی حمایت حاصل کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوئی؟
یہ نہیں سوچا کہ کہ ان کی حمایت مجھے بھی سی آئی اے کا ایجنٹ بنا دے گی جیسے بیچاری گلالئی اسماعیل بنی تھی /5 pic.twitter.com/bzpogWNqh7
پیکا ترمیمی آرڈیننس کے متعلق لکھتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "کل تک تو پیکا ترمیمی آرڈیننس ایک آفاقی قانون دکھائی دیتا تھا جو ریاست و مملکت کے تحفظ کے لیے ناگزیر تھا ، آج سادہ پیکا بھی کالا قانون دکھائی دینے لگا، اتنا کالا کہ اُس کی خلاف چار چھ لوگوں سے مظاہرے ہی کروا ڈالے
یہ تخیلاتی انقلاب ایک رات پولیس وین میں گزار کر ہی آ گیا۔"
کل تک تو پیکا ترمیمی آرڈیننس ایک آفاقی قانون دکھائی دیتا تھا جو ریاست و مملکت کے تحفظ کے لیے ناگزیر تھا
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
آج سادہ پیکا بھی کالا قانون دکھائی دینے لگا
اتنا کالا کہ اُس کی خلاف چار چھ لوگوں سے مظاہرے ہی کروا ڈالے
یہ تخیلاتی انقلاب ایک رات پولیس وین میں گزار کر ہی آ گیا /6 pic.twitter.com/zeaLO1QGLo
ایان علی نے مزید کہا کہ "کل تک تو مطیع اللہ جان، اسد طور، ابصار عالم پر حملے جعلی دکھائی دیتے تھے، اب اپنی باری ایک انگلی بھی نہیں لگی اور آزادیِ صحافت اس قدر خطرے میں دکھائی دینے لگی کہ سب تنظیموں کو فون کر ڈالے کہ میرے لیے نکلو تمہیں خدا کا واسطہ ہے، ویسے یہ تنظیمیں یو ٹیوبرز کے لیے نکل سکتی ہیں؟
کل تک تو مطیع اللہ جان، اسد طور، ابصار عالم پر حملے جعلی دکھائی دیتے تھے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
اب اپنی باری ایک انگلی بھی نہیں لگی اور آزادیِ صحافت اس قدر خطرے میں دکھائی دینے لگی کہ سب تنظیموں کو فون کر ڈالے کہ میرے لیے نکلو تمہیں خدا کا واسطہ ہے
ویسے یہ تنظیمیں یو ٹیوبرز کے لیے نکل سکتی ہیں؟ /7 pic.twitter.com/5NVHhMwKyC
ایان علی نے مزید سخت بات لکھتے ہوئے کہا کہ "کل تک تو ابصار عالم سے پوچھتے تھے کہ دھمکانے والوں کے نام کیوں نہیں لیتے، اب اپنی باری آئی تو کہتے ہیں پانچ گھنٹے بعد بتاوں گا، اگر نہ چھوڑا تو بتاوں گا، اگر مر گیا تو بتاوں گا، قرین سے تو لگتا ہے تا قیامت یہ خشک حلق تر نہ ہو گا اور کوئی راز افشاء نہ ہو گا۔
کل تک تو @AbsarAlamHaider سے پوچھتے تھے کہ دھمکانے والوں کے نام کیوں نہیں لیتے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
اب اپنی باری آئی تو کہتے ہیں پانچ گھنٹے بعد بتاوں گا، اگر نہ چھوڑا تو بتاوں گا، اگر مر گیا تو بتاوں گا ??♀️
قرین سے تو لگتا ہے تا قیامت یہ خشک حلق تر نہ ہو گا اور کوئی راز افشاء نہ ہو گا ? /8 pic.twitter.com/xbkc4sLNZa
انہوں نے عمران ریاض پر تنقید کرتے ہوئے مزید لکھا کہ "کل تک تو کہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹ جائیں گے، آج ناشتہ میں ابلے ہوئے انڈے کیا نہیں ملے سنا ہے روتے روتے عدالت کو بھی بتایا کہ میرا گلوکوز اور بلڈ پریشر دونوں لو ہو گئے ہیں، خدارا کچھ کیجیے، ویسے شکر ہے عدالت سے لنچ میں تیتر نہیں مانگ لیے، ورنہ عدالت کو پوچھنا پڑتا، گیلے یا سوکھے؟"
کل تک تو کہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹ جائیں گے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
آج ناشتہ میں ابلے ہوئے انڈے کیا نہیں ملے سنا ہے روتے روتے عدالت کو بھی بتایا کہ میرا گلوکوز اور بلڈ پریشر دونوں لو ہو گئے ہیں، خدارا کچھ کیجیے
ویسے شکر ہے عدالت سے لنچ میں تیتر نہیں مانگ لیے
ورنہ عدالت کو پوچھنا پڑتا
گیلے یا سوکھے؟ /9 pic.twitter.com/EphUBvZZr0
ایان علی نے مزید لکھا کہ "ویسے یقین نہیں آتا کہ اِن چوزوں سے نیازی کو سرخ انقلاب کی امید تھی، ان کی حالت دیکھ کر بیچارہ نیازی کہتا ہو گا
تیر و تلوار تم مت اُٹھاؤ کیوں یہ کرتے ہو بیکار زحمت جانتے ہیں تمہاری نازک کلائی بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، اور بیچارے پر بوجھ پڑنا تو ابھی شروع ہی ہوا ہے۔"
ویسے یقین نہیں آتا کہ اِن چوزوں سے نیازی کو سرخ انقلاب کی امید تھی
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ان کی حالت دیکھ کر بیچارہ نیازی کہتا ہو گا
تیر و تلوار تم مت اُٹھاؤ کیوں یہ کرتے ہو بیکار زحمت
جانتے ہیں تمہاری نازک کلائی بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں
اور بیچارے پر بوجھ پڑنا تو ابھی شروع ہی ہوا ہے /10 pic.twitter.com/Z31p31Mdzm
انہوں نے مزید کہا کہ "ابھی تو محض ریاست اداروں کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ ہے، ابھی تو نیازی سرکار سے جو مال کمایا ہے، جو نا جائز اسلح کا انبار لگایا ہے، جو جھونپڑی سے فارم ہاؤس تک کا راستہ صاف کروایا ہے، جو بلٹ پروف گاڑیوں سے پورچ سجایا ہے اور جو رشتہ داروں کو مال کے عوض نوازوایا ہے، وہ سب آنا باقی ہے!"
ابھی تو محض ریاست اداروں کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ ہے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ابھی تو نیازی سرکار سے جو مال کمایا ہے، جو نا جائز اسلح کا انبار لگایا ہے، جو جھونپڑی سے فارم ہاؤس تک کا راستہ صاف کروایا ہے، جو بلٹ پروف گاڑیوں سے پورچ سجایا ہے اور جو رشتہ داروں کو مال کے عوض نوازوایا ہے /11 pic.twitter.com/K3QK9puEpC
ایان علی نے شعر استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ" 'ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے' یاد رہے سب سوالوں کا ایک جواب نہیں چلے گا کہ یوٹیوب سے کمایا ہے، اتنا تو بل گیٹس نے یوٹیوب سے نہیں کمایا جتنا سوکھے تیتر نے کمایا ہے، قانون کی زبان میں یہ Alibi یا راہ فرار سوکھے تیتر سے ثابت ہو نہ پائے گی۔"
وہ سب آنا باقی ہے!
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے
یاد رہے سب سوالوں کا ایک جواب نہیں چلے گا کہ یوٹیوب سے کمایا ہے
اتنا تو بل گیٹس نے یوٹیوب سے نہیں کمایا جتنا سوکھے تیتر نے کمایا ہے
قانون کی زبان میں یہ Alibi یا راہ فرار سوکھے تیتر سے ثابت ہو نہ پائے گی /12 pic.twitter.com/Mj5jX8wbnh
ایان علی نے کہا کہ "ویسے باقی مقدمات ایک طرف، یہ ریاستی اداروں سے متعلق ہتک و دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ بھی اگر صحیح سے چل جائے تو یہ سوکھا تیتر بقیہ ماندہ عمر جیل کے چوبارے پر دانہ چگتا پایا جائے اور تب بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرے کیونکہ سعودی عرب، امارات یا قطر میں ہوتا تو سیدھے پھانسی ہوتی۔ "
ویسے باقی مقدمات ایک طرف، یہ ریاستی اداروں سے متعلق ہتک و دھمکی آمیز گفتگو کا مقدمہ بھی اگر صحیح سے چل جائے تو یہ سوکھا تیتر بقیہ ماندہ عمر جیل کے چوبارے پر دانہ چگتا پایا جائے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
اور تب بھی پاکستان کا شکریہ ادا کرے کیونکہ سعودی عرب، امارات یا قطر میں ہوتا تو سیدھے پھانسی ہوتی /13 pic.twitter.com/BzXeKZcGlg
انہوں نے کہا کہ "یہ لغو گفتگو و گھٹیا انداز گفتار دنیا میں کہیں بھی دکھائیں تو ہم مان جائیں، یہ نہ تعمیری تنقید ہے نہ پالیسی پر نکتہ چینی، یہ براہ راست ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال دلانے کی کوشش ہے جو دنیا بھر میں Penalize ہوتی ہے، ٹرمپ تک یہ مقدمہ بھگت رہے ہیں تو سوکھا تیتر کس کھیت کی مولی ہے۔"
یہ لغو گفتگو و گھٹیا انداز گفتار دنیا میں کہیں بھی دکھائیں تو ہم مان جائیں
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
یہ نہ تعمیری تنقید ہے نہ پالیسی پر نکتہ چینی
یہ براہ راست ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال دلانے کی کوشش ہے جو دنیا بھر میں Penalize ہوتی ہے
ٹرمپ تک یہ مقدمہ بھگت رہے ہیں تو سوکھا تیتر کس کھیت کی مولی ہے /14 pic.twitter.com/QBnJn7sRv1
"جب تک اس جیسے تیتر، بٹیر و کبوتر اور نیازی جیسے کبوتر بازوں کو مثالِ عبرت نہیں بنایا جائے، ایک Meaningful Deterrence کو قائم نہیں کیا جا سکے گا، اس Deterrence کو قائم کرتے وقت اس امر کی فکر نہ کی جائے کہ یہ سوکھے تیتر کتنا روئیں یا چلائیں گے اور دنیا میں کیا ڈھنڈورہ پیٹیں گے"
جب تک اس جیسے تیتر، بٹیر و کبوتر اور نیازی جیسے کبوتر بازوں کو مثالِ عبرت نہیں بنایا جائے
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
ایک Meaningful Deterrence کو قائم نہیں کیا جا سکے گا
اس Deterrence کو قائم کرتے وقت اس امر کی فکر نہ کی جائے کہ یہ سوکھے تیتر کتنا روئیں یا چلائیں گے اور دنیا میں کیا ڈھنڈورہ پیٹیں گے✌?
/15 pic.twitter.com/GQJawQnrwE
ایان علی نے کہا کہ "یہ رونا دھونا محض ان کے میراثی پن کی علامت ہے اور کچھ نہیں، یہ تو معصوم تیتروں کو قتل کر کے بھی رونے بیٹھ گئے تھے کہ مجھ پر فریج سے نکلے گیلے تیتر ڈال دیے ہیں، ویسے ہی ریاست پر بکواس کر کےخود رونے لگے ہیں کہ مجھ پر جعلی مقدمے ڈال دیے
ان کے آنسو تب بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہیں۔"
یہ رونا دھونا محض ان کے میراثی پن کی علامت ہے اور کچھ نہیں
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 6, 2022
یہ تو معصوم تیتروں کو قتل کر کے بھی رونے بیٹھ گئے تھے کہ مجھ پر فریج سے نکلے گیلے تیتر ڈال دیے ہیں
ویسے ہی ریاست پر بکواس کر کےخود رونے لگے ہیں کہ مجھ پر جعلی مقدمے ڈال دیے
ان کے آنسو تب بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہیں /16 pic.twitter.com/jfSTemA1zk
"ویسے ہی جیسے ان کے حب الوطنی کے نعرے جھوٹے ہیں، اگر رتی برابر بھی حب الوطنی ان کے دل میں ہوتی تو امریکہ برطانیہ کو خط نہ لکھوا رہے ہوتے، اپنے مقدمات کا سامنہ کرتے میری طرح، جب ہم تاریخ کی بدترین ہراسگی کا سامنا کر کے باہر آئے تھے تو دنیا بھر کی نیوز اجینسیز انٹرویو چاہتی تھیں۔ "
ویسے ہی جیسے ان کے حب الوطنی کے نعرے جھوٹے ہیں ?
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
اگر رتی برابر بھی حب الوطنی ان کے دل میں ہوتی تو امریکہ برطانیہ کو خط نہ لکھوا رہے ہوتے
اپنے مقدمات کا سامنہ کرتے میری طرح
جب ہم تاریخ کی بدترین ہراسگی کا سامنا کر کے باہر آئے تھے تو دنیا بھر کی نیوز اجینسیز انٹرویو چاہتی تھیں /17 pic.twitter.com/vsu4cOMmHF
اپنے متعلق بات کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "ہم ایک انٹرنیشنل سیلیبریٹی ہیں جس کی دکھ بھری داستان سننے کے لیے نیوز ایجینسیز تجوریوں کے منہ کھولنے کو تیار تھیں، وہ جانتی تھیں کہ جب ہمارے Thumbnails بنا کر اس حقیقت ٹی وی والے کے بچے پل جاتے ہیں تو ہمارے انٹرویو کی کیا قیمت ہو گی، ہمیں کی گئی آفرز کا علم کئیوں کو ہے۔"
ہم ایک انٹرنیشنل سیلیبریٹی ہیں جس کی دکھ بھری داستان
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
سننے کے لیے نیوز ایجینسیز تجوریوں کے منہ کھولنے کو تیار تھیں
وہ جانتی تھیں کہ جب ہمارے Thumbnails بنا کر اس حقیقت ٹی وی والے کے بچے پل جاتے ہیں تو ہمارے انٹرویو کی کیا قیمت ہو گی✌?
ہمیں کی گئی آفرز کا علم کئیوں کو ہے /18 pic.twitter.com/zVXrRwG7jC
ایان علی نے کہا کہ "مگر محض دو وجوہات پر ہم نے ان آفرز کو Resist کیا، ایک تو ہم پاکستانی عورت کو یعنی خود کو Damsel In Distress نہیں دکھانا چاہتے تھے کیونکہ الحمدللہ ہم Woman Of Courage ہیں جس نے پاکستان میں Fundamental Rights Jurisprudence Revise کروائے ہیں، جو اب تک Guidin Principle ہیں۔"
مگر محض دو وجوہات پر ہم نے ان آفرز کو Resist کیا
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
ایک تو ہم پاکستانی عورت کو یعنی خود کو Damsel In Distress نہیں دکھانا چاہتے تھے کیونکہ الحمدللہ ???? ہم Woman Of Courage ہیں جس نے پاکستان میں Fundamental Rights Jurisprudence Revise کروائے ہیں
جو اب تک Guidin Principle ہیں /19 pic.twitter.com/2x6VWud8e7
ایان نے کہا کہ "ہم پاکستان کو Dungeon On Earth نہیں دکھانا چاہتے تھے!، یہ ہمارا ملک ہے جس نے ہمیں بہت کچھ دیا، اگر کچھ غم بھی دے دیے تو کوئی بات نہیں، غیروں سے کیا کہنا یہ تو آپس کی بات ہے،
انہوں نے شعر استعمال کرتے ہوئے کہا
"میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں"
ہم پاکستان کو Dungeon On Earth نہیں دکھانا چاہتے تھے!
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
یہ ہمارا ملک ہے جس نے ہمیں بہت کچھ دیا
اگر کچھ غم بھی دے دیے تو کوئی بات نہیں
غیروں سے کیا کہنا یہ تو آپس کی بات ہے
???✨??
"میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں"
/20 pic.twitter.com/SRLnrKtgp8
اپنی طویل تھریڈ کا اختتام کرتے ہوئے ایان علی نے کہا کہ "اس گیلے تیتر جیسوں کو جنہیں اس ملک نے جھونپڑی سے کوٹھی میں پہنچایا ان میں اتنی غیرت بھی نہیں کہ مروتاً ہی کچھ پل چپ رہیں، خاندان و حسب نسب کی بات تھی
میاں مہمد بخش نی کہا تھا:
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
اس گیلے تیتر جیسوں کو جنہیں اس ملک نے جھونپڑی سے کوٹھی میں پہنچایا ان میں اتنی غیرت بھی نہیں کہ مروتاً ہی کچھ پل چپ رہیں
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
خاندان و حسب نسب کی بات تھی ???✨
میاں مہمد بخش نی کہا تھا:
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
/21
اللہ رب العزت ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اس سوکھے تیتر اس کے ساتھ اس کے مالک شیطانی نیازی جیسے نیچ بے فیضوں سے بچائے اور اس فتنہ کو ہمیشہ کے لیے ختم فرمائے (آمین یا رب العالمین)۔
اللہ رب العزت ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اس سوکھے تیتر اس کے ساتھ اس کے مالک شیطانی نیازی جیسے نیچ بے فیضوں سے بچائے اور اس فتنہ کو ہمیشہ کے لیے ختم فرمائے (آمین یا رب العالمین) ????
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022
/22
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد ????✨????? /23
— Ayyan (@AYYANWORLD) July 7, 2022