معاشی بحالی کے ساتھ عمران خان کی پوزیشن مستحکم

معاشی بحالی کے ساتھ عمران خان کی پوزیشن مستحکم


سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عمران خان انتہائی پر اعتماد ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ سخت حالات میں معاشی بحالی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ان کی حکومت پر دباؤ نہیں ہے۔