ن لیگ نے سینیٹ کی انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی جس سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مسئلہ ہو سکتا تھا کی صدارت دے دی ہے حکومت کو اور دفاع کی کمیٹی جس سے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے استوار ہو سکتے ہیں وہ خود رکھی ہے۔ نجم سیٹھی ملکی سیاست کو کھول کر بیان کرتے ہوئے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کہ پاکستان میں اڈوں کے لیئے خفیہ دورے ہورہے ہیں۔ اگر یہ سب ایسا ہے تو اس معاملے پر اپوزیشن کیا کچھ شور مچا پائے گی؟؟ نجم سیٹھی کا تجزیہ