سپریم کورٹ کا ایف آئی آر کا حکم | عمران کا خط علوی کے نام | جمعرات کو لانگ مارچ | آئی جی پنجاب مستعفی

سپریم کورٹ کا ایف آئی آر کا حکم | عمران کا خط علوی کے نام | جمعرات کو لانگ مارچ | آئی جی پنجاب مستعفی
ہم عمران خان سے ہمدردی رکھتےہیں حملے کی مذمت کرتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین کو پھنسائیں،کل وہ چیف جسٹس یا آرمی چیف پر بھی پرچہ دے دیں تو ایسے تو ریاست کمزور ہوگی،عرفان قادر

وزیرآباد تھانہ سٹی میں پرچہ درج ہوگیا ہے اور یہ آج ہی ہونا تھا، ایف آئی آر ہوچکی ہے اور کسی ایک آدمی کا نام بھی ان تینوں میں سے شامل نہیں کیا گیا،اگر ایف آئی نہ ہوتی تو از خود نوٹس ہوسکتا تھا۔

وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو سمجھایا کہ ڈی جی سی کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے سے عالمی طور پر بھی ہماری خفیہ ایجنسی کے بارے میں منفی تاثر پیدا ہو گا۔ پرویز الٰہی بار بار یہی سمجھاتے رہے کہ پہلے دو نام ہم ایف آئی آر میں ڈال دیتے ہیں مگر تیسرے۔۔

ایف آئی آر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو نامزد نہیں کرسکتا پرویزالہی نے عمران خان کو وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کی بھی پیشکش کی ہے، عمران خان نے پرویز الٰہی کو یہ بھی کہا کہ آپ پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔ لیکن پرویز الٰہی نے۔۔۔