عمران چھوڑنے کو تیار؟ | جنرل طارق 'لیٹر گیٹ' کی تحقیقات نہیں کریں گے۔ حمزہ لاہور ہائیکورٹ میں | پی ٹی آئی کے استعفے

عمران خان نے ایک بات اپنے فالورز پر واضح کر دی ہے کہ وہ اداروں پر یقین نہیں رکھتے۔ باہر بیٹھے لوگ سوچتے ہونگے کہ ایک جوہری ملک کا وزیراعظم صرف ایک پیپر کو بنیاد بنا کر پاکستان کے مغربی ممالک کیساتھ تعلقات کا بیڑہ غرق کرنے کی کوشش کر رہا ہے، عامر غوری

وزیراعظم عمران خان کی تقریر ان کا آخری گیت تھا جو انہوں نے قوم کے سامنے گایا۔ وہ اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں کہ بروز اتوار مورخہ 10 اپریل ان کے اقتدار کا آخری دن ہوگا۔ اسی لئے انہوں نے اپنے ورکرز کو احتجاج کی کال دی اور سڑکوں پر نکلنے کیلئے کہا، ضیغم خان

یہ بات حتمی طور پر طے ہو گئی ہے کہ ان کے پاس جادوئی ٹوپی میں نیا کچھ دکھانے کیلئے نہیں بچا۔ تاہم اگر کوئی ایسی چیز انہوں نے نکالنے کی کوشش کی تو انھیں اب وہ بہت مہنگی پڑ سکتی ہے، ضیغم خان