Get Alerts

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش، ترین گروپ کا مائنس بزدار کا مطالبہاا

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش، ترین گروپ کا مائنس بزدار کا مطالبہاا

اگلے دو تین دن میں پنجاب میں عدم اعتماد آجائے گی۔ علیم خان وزیراعلی پنجاب کیلئے فائنل ہیں مرکز میں اپوزیشن 200 ووٹوں کا دعوی کررہی ہے۔ عدم اعتماد کے نتیجے میں جو تبدیلی آئے گی اس کے بعد پنجاب میں علیم خان اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلی کے امیدوار ہوں گے، مزمل سہروردی



 



کنٹینر پر بات چلی رہی تھی کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ مزید 4 سے 6 لوگ اور شامل ہوسکتے ہیں ایم کیو ایم کے بھی 2 سے 3 تین لوگ آئندہ کراچی میں پی پی پی کے ٹکٹ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں دھند چھائی تو عدم اعمتاد میں اپوزیشن 200 کا ہندسہ کراس کرسکتی ہے،وقار ستی



 



33 سال پہلے محترمہ بینظیر بھٹو کیخلاف عدم اعتماد پیش ہوئی تھی جو ناکام ہوئی، کئی مثال دیتے ہیں کہ وہ عدم اعتماد ناکام ہوئی تھی یہ عدم اعتماد بھی ناکام ہوگی یہ ایسے ہی ہےجیسے آپ سیب کا مقابلہ کریلے سے کریں مرتضی سولنگی



 



مچھلی سمندر سے باہر نہیں رہ سکتی چودھری اقتدار سے باہر نہیں رہ سکتے۔ اس وقت چودھریوں کیلئے یہ ہی بہت بڑی کامیابی ہوگی کہ وہ اس وقت جس پوزیشن میں ہیں وہ برقرار رہے انکو ہٹایا نہ جائے میرا خیال ہے بات اس پر بھی بن جائے گی، مزمل سہروردی