Get Alerts

برطانیہ 2050 تک گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج مکمل طور پر بند کر دے گا

برطانیہ 2050 تک گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج مکمل طور پر بند کر دے گا



17ویں صدی میں برطانیہ میں سٹیم انجن ایجاد ہوا، جس نے برطانیہ کے دنیا پر تسلط کی بنیاد رکھی۔ آج برطانیہ کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ اپنی مدت پوری کر چکا ہے، اس نے فیصلہ کیا ہے کہ 2050 تک گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج مکمل طور پر بند کر دے گا۔ کوئی گارنٹی نہیں کہ برطانیہ جیسی طاقت کی دیکھا دیکھی باقی عالمی قوتیں بھی پیرس اگریمنٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ کریں گی لیکن حالات اس سے زیادہ سازگار کبھی نہیں تھے۔