Get Alerts

حکومت نے امدای پیکج غریبوں کی بجائے اشرافیہ کو دے دئیے

حکومت نے امدای پیکج غریبوں کی بجائے اشرافیہ کو دے دئیے
سینیٹر مصدق ملک کا لاک ڈاون پر حکومت کے اقدامات پر شاعرانہ تبصرہ
"صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں"

" پہلے دن سے یہ ایک پالیسی واضع نہیں کرسکے، حکومتی لاک ڈاون آدھا تیتر آدھا بٹیر رہا نہ ملک میں ٹھیک سے لاک ڈاون ہوسکا اور نہ ہی معیشت کاپہیّہ چل سکا۔"