Get Alerts

کیا جہانگیر ترین پیپلز پارٹی یا پی ایم ایل این میں جائیں گے؟

کیا جہانگیر ترین پیپلز پارٹی یا پی ایم ایل این میں جائیں گے؟

جہانگیر ترین نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہیں پی ٹی آئی کے کم از کم 15 پارلیمنٹیرینز کی مکمل حمایت حاصل ہے اور انہوں نے بھی مکمل ساتھ دینے کی یقین دہائی کروائی ہے۔ تو کیا وہ اب پی ایم ایل این میں شامل ہو رہے ہیں یا پیپلز پارٹی؟ فارورڈ بلاک بنانے جارہے ہیں؟