Get Alerts

کامیاب نوجوان پروگرام پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی نئی سکیم جسے کامیاب جوان پروگرام کا نام دیا گیا ہے، ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ اگر اس کا درست انداز میں اطلاق کرنے میں حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ سکیم اکیلی ہی ملک کو غربت اور بے روزگاری کے اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے کافی ثابت ہو سکتی ہے