کیا ایم کیو ایم ان انتخابات میں سرخرو ہو پائے گی؟

کیا ایم کیو ایم ان انتخابات میں سرخرو ہو پائے گی؟
ایم کیو ایم لندن نے انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات میں شکست، قیادت سے محروم ایم کیو ایم کے لئے تباہ کن ثاپت ہو سکتی ہے۔ کیا یہ جماعت ان تمام تر مشکلات کے باوجود سرخرو ہو پائے گی؟