مالشیوں کے ساتھ بدسلوکی بند کریں

رات کے وقت شیشوں کی جھنکار سے گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے مالشیے خود بھی بہت سی مشکلات کا شکار ہیں، حکومت کو ان کی حفاظت کا ذمہ لینا ہوگا۔