ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاک ایران فورسزکی بارڈر پر مشترکہ پیٹرولنگ سے متعلق ڈان اخبارکی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے غلط قرار دے دیااور کہا کسی قسم کی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہورہی۔
25388/
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ مشترکہ پیٹرولنگ کی اطلاعات میں صداقت نہیں، پیٹرولنگ،آپریشنزکی ضرورت ہوئی تو متعلقہ فورسز اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ اور آپریشنز خود کریں گی۔
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1203983021344460801?s=20
دوسری جانب ٹویٹر صآرفین نے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی تردید پر سوال اٹھا کہ یہ خبر تو ڈان سے پہلے ریڈیو پاکستان اور اے پی پی نے بھی دی تھی تو پھر ڈان کی خبر کی تردید کیوں کی گئی جبکہ ریڈیو پاکستان کی خبر ابھی تک ان کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے گوگل سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے جنرل میجر آصف غفور کو سرکاری خبررساں ادارے کی طرف کی جاری کی گئی خبر کی تردید کرنی چاہیے تھی۔
https://twitter.com/dyJUJQcuWBjoaFU/status/1204007786755100673?s=20
https://twitter.com/muzamil1126/status/1204049509912862722?s=20
https://twitter.com/Zohrakhan1222/status/1204095471519719424?s=20
یاد رہے کہ کچھ روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے دو بار ڈان اخبار کے اسلام آباد میں واقع دفتر کا گھراؤ کیا گیا اور نعرہ باز کی گئی تھی۔ مظاہرین نے ڈان اخبار کی کاپیاں بھی نذر آتش کیں۔