Get Alerts

فیسوں میں اضافے کے خلاف قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج

فیسوں میں اضافے کے خلاف قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی کے طلبہ نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور نعرہ بازی کی۔



ہزاروں کی تعداد میں موجود طلبہ نے مظاہرہ کرتے ہوئے سی پیک روٹ کو بند کر دیا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ وہ پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے لیے  2011 میں جاری کی گئی Fee Reimbursement Scheme کو بحال کریں گے تاہم ایسا نہ ہوسکا۔