خیبر پختونخوا میں گلوکاری خطرات سے دوچار

خیبر پختونخوا میں گلوکاری خطرات سے دوچار
خیبر پختونخوا کے گلوکاروں اور فنکاروں کے قتل عام کے باعث اس صوبے میں فن خطرات سے دوچار ہے؛ ان لوگوں کو سرکاری سرپرستی اور پناہ کی اشد ضرورت ہے.