تھر کے کوئلے نے تھری خواتین کی زندگیاں بدل دیں

تھر کے کوئلے نے تھری خواتین کی زندگیاں بدل دیں
کوئلے کے بڑے ذخائر ملنے سے تھر کی خواتین کی زندگیاں ہی تبدیل ہو گئی ہیں۔ نہ صرف اس کوئلے نے علاقے کی خواتین کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے ہیں بلکہ ان کو اپنی صلاحیتوں میں اعتماد بھی عطا کیا ہے