’’رحمان ملک نے نشہ آور مشروب پلایا اور اس کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا؛ 2 ہزار پاؤنڈ دیے اور کہا اس سے اپنے خرچ پورے کرو‘‘

’’رحمان ملک نے نشہ آور مشروب پلایا اور اس کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا؛ 2 ہزار پاؤنڈ دیے اور کہا اس سے اپنے خرچ پورے کرو‘‘
پاکستان کے سیاسی ماحول میں اس وقت امریکی خاتون سنتھیا رچی کے سیاستدانوں پر لگائے گئے الزامات کی وجہ سے کافی گرما گرمی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے پاکستانی ٹی وی چینلز پر انٹرویو دیتے ہوئے مزید نئے انکشافات کیے ہیں، جس سے ملک میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

سنتھیا رچی کون ہیں؟ کہاں سے آئی ہیں؟ کیا کرتی ہیں؟ پاکستانی سیاستدانوں اور حکومتی ایوانوں تک ان کی رسائی کیسے ہوئی؟ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ان کے ساتھ کیا اور کیسے کیا؟
تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں