ملتان میں مسلمانوں اور ہندوؤں کی اکٹھے ہولی

ملتان میں مسلمانوں اور ہندوؤں کی اکٹھے ہولی
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہندوؤں کا دنیا بھر میں مقبول تہوار ’ہولی‘ ملتان کے ایک مندر سے شروع ہوا تھا؟ اس برس ملتان شہر میں ہندو اور مسلمان اکٹھے ہولی منا رہے ہیں۔ دیکھیے