Get Alerts

دماغی مرض: پاکستان مییں ایک اُبھرتا مسلہ

دماغی مرض: پاکستان مییں ایک اُبھرتا مسلہ




لاہور کی ایک یونیورسٹی کے احاطے میں رونما ہونے والے تازہ سانحے نےدماغی مسائل کے اس گھمبیر مسئلے کی طرف مبذول کروائی ہےجو معاشرے کو گھن کی طرج چاٹ رہا ہے-ماہرہن کے خیال میں 90 فیصد کیسوں میں خود کشی کا سبب  دماغی صحت کے معائنہ کی سہولت کا فقدان ہے۔