پی ڈی ایم کی تحریک کہاں جا رہی ہے؟ اندرونی اختلافات؟ کیا ڈائیلاگ ممکن ہے؟ نجم سیٹھی کسیاتھ خصوصی گفتگو

پی ڈی ایم کی تحریک کہاں جا رہی ہے؟ اندرونی اختلافات؟ کیا ڈائیلاگ ممکن ہے؟ نجم سیٹھی کسیاتھ خصوصی گفتگو


اگر ضمنی الیکشن ہوتے ہیں تو پی ڈی ایم اور ن لیگ سوپت کرے گی اس وقت عوام کی طاقت پی ڈی ایم کیساتھ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی طاقت عمران خان کیساتھ ہے، نجم سیٹھی



اب اگر میرے عزیز ہم وطنوں ہوگیا تو یہ ہماری بڑی بدقسمتی ہوگی، ویسے وہ ابھی اس بحرانی صورتحال میں آکر کیا کرینگے ابھی بھی سب کچھ انہی کے ہاتھ میں ہے، نجم سیٹھی



گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی بات اپوزیشن نہیں کررہی یہ کہیں اور سے آرہی ہے، گرینڈ نشنل ڈائیلاگ سارا ڈرامہ ہے عمران خان خود کسی سے بات کرنے کو تیار نہیں ہیں، نجم سیٹھی