پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ توشہ خانہ فیصلہ | چمن بارڈر | پاکستان ڈیفالٹ؟

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ توشہ خانہ فیصلہ | چمن بارڈر | پاکستان ڈیفالٹ؟
پرویز الہیٰ کی یہ کوشش ہے کہ یہ معاملہ ٹل جائے اور انہیں اسمبلی نہ توڑنی پڑے۔ اپنی وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے انہیں شفٹ کرنا پڑے گا اور اس کے لیے اسحاق ڈار سے ان کی ملاقات بھی ہوئی ہے، وزیراعلی بننے میں انہیں 14 سال لگے وہ اسمبلی نہیں توڑیں گے، مزمل سہروردی

عمران خان نے نجی محفلوں میں پرویزالہیٰ کے خلاف بات کرنا شروع کر دی ہے۔ دونوں میں جھگڑے شروع ہو چکے ہیں اور دونوں کی طلاق کا بس اعلان ہونا باقی ہے، شنید ہے کہ یہ اعلان دسمبر ہی میں ہو جائے گا، مزمل سہروردی

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے آج پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر دیے ہیں تو حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور ڈیفالٹ ہونے جیسا کوئی خطرہ نہیں ہے، مجھے تو Liquidity Crisis بھی نظر نہیں آرہا اگلے 6 مہینے ت جب یا جب تک الیکشن نہیں ہوجاتے، ڈاکٹر اقدس افضل