بلاول اور مولانا کی ملاقات، پی ڈی ایم دبارہ اکٹھی؟ اتحادی ناراض، وزرا، گورنر پنجاب حکومت سے نا خوش

بلاول اور مولانا کی ملاقات، پی ڈی ایم دبارہ اکٹھی؟ اتحادی ناراض، وزرا، گورنر پنجاب حکومت سے نا خوش

ہم پہلے سے ہی یہ پیشگوئیاں کر چکے تھے کہ جب کشتی ڈوبنے لگے گی تو چوہے بھاگیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب عمران خان کی کشتی ڈوبنے والی ہے کیونکہ اس کے ملاح اب جا چکے ہیں، نجم سیٹھی



 



عمران خان کا ستون اب چلا گیا ہے انہیں فارغ کرنے کے طریقے ڈھونڈے جا رہے ہیں۔ اس ٹینشن کی وجوہات ہی یہی ہیں کہ خان صاحب نے پنگے لے لئے ہیں، جو اب ان کے گلے پڑ چکے ہیں۔ فاقی کابینہ میں بیٹھا کوئی شخص بھی خوش نہیں ہے، نجم سیٹھی



 



پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطے بحال ہو چکے ہیں۔ ابھی حال ہی میں وانا میں ہونے والے ایک جلسے میں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی تعریفیں کی ہیں، نجم سیٹھی



 



ملٹری کے ایک ادارے کو سیاسی طور پر خراب کیا جارہا تھا اب مقدس گائے والی بات رہی نہیں جس کی وجہ سے فوجی اسٹیبلشمنٹ کا بڑا نقصان ہوگیا ہے وہ اب اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کریں گے۔ پہلی بار عوام نے انکے بارے میں اچھے خیالات نہیں رکھے، نجم سیٹھی



 



ملک کو پٹری پر چڑھانے کیلئے اب تگڑے وزیراعظم کی ضرورت ہے جس کے پاس پارلیمنٹ میں بڑا مینڈیٹ ہو۔



ورنہ اس حکومت سے بھی برا حال ہوگا۔ اس وقت جب عوام کھڑی ہوگی اور انقلاب لائے گی پھر اس انقلاب میں خون خرابہ ہوگا، نجم سیٹھی