12 اکتوبر: دائروں کا سفر آج بھی جاری ہے آئی ایس آئی چیف کی تعیناتی، جہانگیرترین اور پی ڈی ایم ایک بار پھر متحرک

12 اکتوبر: دائروں کا سفر آج بھی جاری ہے آئی ایس آئی چیف کی تعیناتی، جہانگیرترین اور پی ڈی ایم ایک بار پھر متحرک

یہ سرکار ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے آج کے اہم دن پر پنڈی اور اسلام آباد جو جغرافیائی طور پر تو ایک ساتھ ہیں وہ آج 12 اکتوبر کے اہم ترین دن پر عملی طور پر دور ہو گئے ہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر عمران خان نے ٹائمنگ کو دیکھتے ہوئے ایک اچھی چال چلی ہے۔ باجوہ صاحب کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ انکی کمزوری ہے یا ہھر ادارے کی جو سیاسی اثر و رسوخ حاصل کیا تھا وہ کسی طرح سے سرک رہا ہے۔ اپوزیشن بھی اس پر سوچے گی کہ یہ بیانیہ تو ہمارا تھا۔ عامر غوری خبر سے آگے میں



 



ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر مزیدار صورتحال میڈیا کی ہے۔ کل رات سے جو پروگرام ہو رہے ہیں، کامران خان، صابر شاکر، غلام حسین کو سنیں تو آپ حیران ہوتے ہیں کہ یہ کون لوگ ہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



اگر تو سیاسی جماعتیں جمہوری نظام چاہتی ہیں تو پھر انہیں آپس میں مشاورت کرکے ایک متحد محاذ بنانا ہوگا۔ یہ بھی سیکھنا ہوگا کہ تنہائی میں نظام نہیں تبدیل ہوتا۔ اداروں کے ساتھ کام کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک ارتقائی عمل ہوتا ہے جو وقت لیتا ہے راتوں رات نہیں ہوتا۔ رضا رومی خبر سے آگے میں