جہانگیرترین گروپ ایک بار پھر متحرک، ہم اقتدار میں رہیں گے، جہاں بھی ہوا، وسیم اختر عدم اعتماد نشانہ پہلے وفاق یا پنجاب؟

جہانگیرترین گروپ ایک بار پھر متحرک، ہم اقتدار میں رہیں گے، جہاں بھی ہوا، وسیم اختر عدم اعتماد نشانہ پہلے وفاق یا پنجاب؟

یہ بات درست ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں اب پہلے جیسی گرمجوشی نہیں ہے۔ اعتماد میں کچھ کمی آ چکی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو نکالنے جا رہی ہے، اعزاز سید



 



وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت کے پاس اپنی دو سمریاں لے کر گئے تھے جو انہوں نے دستخط کروا کے اپنے پاس رکھ چھوڑی ہیں۔ ان میں سے ایک سمری پاکستان کی بڑی طاقتور شخصیت کے بارے میں ہے جبکہ دوسری پارلیمنٹ کے حوالے سے ہے۔ ان پر صرف دستخط ہی نہیں کروائے گئے بلکہ انھیں صدر مملکت سے منظور کروایا گیا ہے، اعزاز سید



 



چودھری برادران نے آج تک کبھی اقتدار کے ایوانوں کو نہیں چھوڑا۔ اس کے ساتھ ایم کیو ایم بھی کوئی نظریاتی جماعت نہیں ہے۔ وزارت اعلیٰ اور سپیکرشپ پر معاملات طے ہونے والے ہیں۔ نگران حکومت میں یہ بہت چھوٹی قیمت ہے، مزمل سہروردی