اسلام آباد: 6 ملزمان کی گھر میں گھس کر 2 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد: 6 ملزمان کی گھر میں گھس کر 2 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد کے نواحی علاقے لوہی بھیر میں 2 خواتین کےساتھ گھرمیں گھس کر 6 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔


ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بھٹہ مزدورکی بیوی اوراس کے سالے کی بیوی سےزیادتی کی۔

جیو نیوز کے مطابق ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار بھی کی۔ پولیس نے چارملزمان گرفتارکر لیا، دو کی تلاش جاری ہے۔ دھمکیوں کے خوف سے بھٹہ مزدور کا خاندان اسلام آباد چھوڑ کر کھاریاں منتقل ہوگیا ہے