میڈیا اطلاعات کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مجموعی مقصد سعودی عرب کی قیادت کی ناراضی کو دور کرنا ہے جو کہ شاہ محمود قریشی کے بیانات کے بعد پیدا ہوئی ہے۔
اس حوالے سے اس ہفتے میں پیر کے روز آرمی چیف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی تھی جس کے بعد ہی اس دورے کے متعلق خبر سامنے آئی ہے جس کے بعد قیاس ہے کہ اس ملاقات میں ہی معاملات طے ہوئے ہیں۔