جب نیب چیئرمین کی ویڈیوز ان کو بلیک میل کرنے کے لئے اپوزیشن کو دبانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں اور ارشد ملک کی ویڈیو کو سابق وزیر اعظم کو سزا دلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تو حیرت کی بات نہیں ہے کہ عثمان مرزا جیسے لوگ بھی لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لئے ایسی ویڈیوز کا استعمال کرتے ہیں ، طلعت حسین لکھتے ہیں