نیب سے لیکر الیکشن کمیشن آف پاکستان تک کہیں بھی فوری انصاف نہیں ملتا۔

نیب سے لیکر الیکشن کمیشن آف پاکستان تک کہیں بھی فوری انصاف نہیں ملتا۔





ریاست مدینہ کی علمبردار تحریک انصاف کو چاہئے تھا کہ وہ اس کیس کو لٹکانے اور کیس کی کارروائی کو خفیہ رکھنے کی درخواستیں کرنے کی بجائے الیکشن کمیشن سے کہتی کہ کیس کا فیصلہ جلد از جلد کیا جائے لیکن اس کیس کو چھ سال تک لٹکا کر الیکشن کمیشن نے اپنے آپ کو تو تماشہ بنا ہی دیا لیکن پاکستان کو ریاستِ مدینہ بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کوفہ کے گورنر موسیٰ کے ساتھ کھڑا بھی کر دیا۔