بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا دوغلاپن

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا دوغلاپن
لاہور کو دنیا کا سب سے اچھا شہر قرار دینے والی بھارتی اداکارہ جب اپنی فلم پر پابندی لگنے کے بعد پاکستان کو ایک ناکام ہوتی ہوئی ریاست قرار دیتی ہیں تو شاید یہ خود ان کی اپنی ناکامی ہے کہ ان کا دوغلاپن دنیا بھر کے سامنے آ گیا۔