وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون سے متعلق ناقص پالیسی کا خمیازہ بھگتے گی۔
سمارٹ لاک ڈاون اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد نہ ہونے پر اب صوبائی اور وفاقی وزرا ملبہ تاجروں اور عوام پر ڈالنا چاہ رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ان سب حالات کے ذمہ دار خود عمران خان اور ان کی ٹیم ہے۔ ڈاکٹر چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ ملک میں لاک ڈاون مزید سخت ہونا چاہیے تو وفاقی حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کردیا۔