Get Alerts

74 سال کا پاکستان، تابناک ماضی، پریشاں حال اور مستقبل کے خدشات

74 سال کا پاکستان، تابناک ماضی، پریشاں حال اور مستقبل کے خدشات

ہمارے ملک میں سب سے بڑا بے ایمان پرائیویٹ سیکٹر ہے۔ یہاں تعلیم صحت اور ٹرانسپورٹ پرائیویٹ سیکٹر کے پاس ہے جس سے معاشرے میں غریب امیر کا فرق بڑھتا جا رہا ہے۔ سینیر صحافی ضیا الدین خبر سے آگے میں



 



ہمارے ہاں تعلیم کی صورتحال یہ ہے کہ ہمارے سکولوں کے بچے دنیا میں کہیں کھڑے نہیں ہوتے اور مغرب کا ایک ہائی سکول کا طالب علم ہماری یونیورسٹیوں کے پروفیسروں سے زیادہ جانتے ہیں۔ پرویز ہود بھائی خبر سے آگے میں



 



پاکستان کی بطور ریاست کیا ہیت و شباہت ہوگی اس حوالے سے تو یہ تھا کہ اسے بنانا تو ایک نیشن سٹیٹ تھا لیکن سیکیورٹی سٹیٹ والا بیانیہ اپنا لیا گیا۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



عنبر رحیم شمسی کی نانی جو تقسیم ہند کی پرتشدد کہانی کی عینی شاہد تھیں، تقسیم کے حوالے سے کیا بتاتی ہیں؟ تعلیم ان کی نسلوں میں اہمیت اختیار کر گئی۔۔منفرد داستان سنیے خبر سے آگے میں



 



جناح صاحب پنجاب اور بنگال کی تقسیم نہیں چاہتے تھے۔ پہلی دستور ساز اسمبلی کی تقریب ایک سیکیولر تقریب تھی۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں