پی ٹی آئی کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ق لیگ کی قیادت کا ماننا ہے کہ اگر بلدیاتی انتخابات میں وہ تحریک انصاف کا اتحادی بن کر الیکشن لڑتے ہیں تو صورتحال ان کیلئے زیادہ مناسب نہیں رہے گی، ارشد چودھری
چودھری سرور کبھی عمران خان کے نہیں تھے۔ عمران خان انہیں پسند نہیں کرتے۔ اطلاعات ہیں کہ چودھری سرور کو بہت جلد فارغ کر دیا جائے گا یا وہ خود ہی کوئی اچھا موقع دیکھ کر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، توصیف احمد