الجیریا کے ایک شہری کی امامِ کعبہ کے خطاب میں مداخلت

الجیریا کے ایک شہری کی امامِ کعبہ کے خطاب میں مداخلت
جنیوا میں امام کعبہ پر الجیرین مسلمان کی جانب سے شدید تنقید، شیخ السدیس تقریب چھوڑ کر جانے پر مجبور؛ "تم ہمیں امن کا درس کیسے دے سکتے ہو؟"