"سینیٹ الیکشن تک عمران خان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں"

جہاں سہیل وڑائچ حکومت کیلئے ڈراؤنا خواب بنے ہیں وہی صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن جوکہ مارچ کو منعقد ہونگے تب تک عمران خان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔