پرائے تو پرائے اپنے بھی نہ چھوڑے ہم نے۔ وزیر اعظم عمران خان نے چوہدریوں کے گھر میں بھی لڑائی ڈلوانے کے لیئے پتہ کھیل دیا؟؟ سیاست کے سینے میں دل نہ ہونے کا محاورہ پاکستانی سیاست پر سچ ہوتا ہوا سنیئے مزمل سہروردی سے۔
کشمیر الیکشن میں تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہیں ہے ہم اچھے بچے بن چکے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے سے باز نہیں آتی۔ بینیش سلیم خبر سے آگے میں
اس میں شک ہی کوئی نہیں کہ مریم نواز کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو چکا ہے۔ وہ نواز شریف جو پہلے ہر جلسے میں تقریر کرتا تھا وہ اب مصروف ہوگیا ہے۔ ان کو سر پھٹوانے کے بعد سمجھ آگئی ہے یہ اتنے ویژنری ہیں۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف زیادہ سیٹ نکالتی نظر آرہی ہے، مقابلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ہے ان کا ووٹ بٹے گا جسکا فائدہ پیپلزپارٹی اٹھائے گی پیپلزپارٹی دوسرے اور ن لیگ تیسرے نمبر پر آتی نظر آرہی ہے یہ وہاں کی صورتحال ہے، بینش سلیم خبر سے آگے میں
یہ سافٹ وئیر اپڈیٹ کا معاملہ ہے کیا؟ کس نے کس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا ہے؟ ہر طرف سافٹ وئیر اپڈیٹ کی صدائیں کیوں لگ رہی ہیں؟ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں
بس حادثے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں کا معاملہ: پاکستان کے ادارے ایک بات قوم کے سامنے اور دنیا کے سامنے رکھیں ایک ساتھ کئی باتیں کرنے سے ملک کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
وزیر اعظم کو بچوں کے سیاست میں آنے سے بہت سخت مسئلہ ہے لیکن مبارک کو پرویز الہی' کو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے سب سے بڑے بیٹے کو وفاقی کابینہ میں پہنچا دیا۔ بینیش سلیم خبر سے آگے میں
یہ عمران خان کا یو ٹرن ہی سہی لیکن یہ فیصلہ برا نہیں۔ رضا رومی کی بات پر بییش سلیم نے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کا بزر بجا دیا ۔۔۔ خبر سے آگے میں ماحول گل و گلزار ہوگیا۔ دیکھیے۔