من میت کور - پاکستان کی ایک سکھ رپورٹر

من میت کور - پاکستان کی ایک سکھ رپورٹر
من میت کور جہاں سماج کی بےجا پابندیوں کو توڑتے ہوئے آگے بڑھنے کے لئے پرعزم ہیں، وہیں یہ پشاور میں آباد سکھ برادری کے لئے نئے راستے بھی کھول رہی ہیں