پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ رہی ہے

پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ رہی ہے
حال ہی میں ختم ہونے والی حکومت نے جہاں بہت سی متنازع اور چند قابلِ قدر قانون سازی کی، وہیں لگاتار دوسری مرتبہ پر امن انتقالِ اقتدار اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ رہی ہے۔