اس حوالے سے بات ایک بڑے 'اگر' پر آکر رک جاتی ہے کیونکہ کھیل تو دونوں اطراف سے کھیلا جاتا ہے اورحکومت نےابھی جواب دینا باقی ہے۔ لیکن حکومت کے جواب یا جوابات کو اس وسیع تناظرمیں دیکھا جانا ضروری ہے کہ جس جانب پاکستانی سیاست اگلے چند ہفتوں یا مہینوں میں جاتی دکھائی دے رہی ہے۔