سری لنکن ٹیم تو پاکستان آنے کے لئے تیار ہو گئی لیکن دس اہم ترین کھلاڑیوں نے معذرت کر لی

سری لنکن ٹیم تو پاکستان آنے کے لئے تیار ہو گئی لیکن دس اہم ترین کھلاڑیوں نے معذرت کر لی
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے تو پاکستان ٹیم بھیجنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ٹیم کا اعلان بھی کر دیا۔ لیکن دس اہم ترین کھلاڑیوں کے ٹیم میں نام ہی شامل نہیں۔ اور شعیب اختر انتہائی نالاں ہیں۔ جانیے کیوں