مشرف کیس یہاں ختم نہیں ہو گا، یہ دوبارہ ابھر کر سامنے آئے گا، لفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب

مشرف کیس یہاں ختم نہیں ہو گا، یہ دوبارہ ابھر کر سامنے آئے گا، لفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب
لفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمہ ایسے ججوں نے بنایا جو اس کے مخالف تھے، مشرف کیس یہاں ختم نہیں ہو گا، یہ دوبارہ ابھر کر سامنے آئے گا۔