ایکسپریس ٹریبیون پر شہباز رانا کی خبر کے مطابق حکومت نے سی پیک اتھارٹی 2020 کے نام سے ایک مجوزہ بل کا ڈرافٹ تیار کیا ہے۔ جس کے تحت بہت سی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔
جس میں سر فہرست وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اسد عمر کو چیئرمین جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سی پیک کے عہدے سے برخاستگی بھی شامل ہے۔