عمران خان کے معاملے میں اسٹیبشلمنٹ نے مکمل پلان بنایا تھا کہ کیسے ملک کو آرام سے چلا لیا جائے گا۔ انہیں اس بات کا گمان تک نہیں تھا کہ عمران خان تو قطعی طور پر ڈلیور کرنا ہی نہیں جانتے۔ انہیں آتا ہی نہیں ہے۔ وہ نہ تو جمہوریت پر یقین کرتے ہیں نا ہی اتفاق رائے پر۔ نجم سیٹھی کا خبر سے آگے میں تجزیہ
ملک کی سیاست میں اس وقت کون کیا کر رہا ہے اور کیا کرے گا؟؟ نواز شریف اسٹیبشلمنٹ کو دھمکائیں گے، عمران خان اسٹیبشلمنٹ کو بلیک میل کریں گے، آصف زرداری اسٹیبلشمنٹ سے بات کریں گے جبکہ فضل الرحمٰن اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بندے اکھٹے کریں گے۔ نجم سیٹھی کا دلچسپ تجزیہ